Startseite  - Kontakt  - Impressum
 
 
 
ا رد و معلومات
 

ہم سے رابطہ

ضروری ہدایات اور شرائط

 

ضروری  ہدایات اور شرائط

اپنےوقت اور  رقم  کی خاطر  ان ہدایات کو  غور سے پڑھیں

 

کیمرےیا موبائل کی بنی دستاویزات ناقابل قبول ہیں

دستاویزات بذریعہ  ای میل، فیکس اور  ڈاک  بھیج سکتے ہیں

ایک دستاویز کے زیادہ حصے یا فوٹو کاپیاں کرنے سے گریز کریں

اصل یعنی اوریجنل دستاویزات صرف رجسٹری ڈاک سے روانہ کریں

ترجمہ کے لیے دستاویزات کا صاف اور پڑھنے کے قابل ہونا لازمی ہے

تیارشدہ ترجمےصرف پہلے سے طے شدہ وقت کے دوران بذرٰیعہ رجسٹری ڈاک ارسال کیے جاہیں گے

دستاویزات کا اوپر یا نیچےکا حصہ مت کاٹیں، اس صورت میں یہ سرکاری دفاتر یا عدالت میں منظور نہیں کیےجاتے

جرمن سٹینڈرڈ سائز  سے بڑے کاغذات کی چھوٹی کاپی بنوا کر سکین کریں یا اصل ستاویزات کو بڑے لفافے میں ہمیں بذریعہ رجسٹری ارسال کریں۔

 

فیس  بمعہ تمام قانونی ٹیکسز،